The Picture of dorian gray ‘
جب اوئل جوانی میں پہلی بر نظر سے گزری تو اپنے مرکزی کردار اور اُس کی پہرٹریٹ کے تناظر میں کچھ دُھندلی سی محسوس ہوئی۔ اب عارف وقار نے اس تصویر کو واجح تو کر دیا ہے لیکن اس کی سفاکانہ دھندلاہٹ کو بھی برقرار رکھا ہے۔ عارف وقار نے اس ترجمے میں کلاسیکی ادب کے مطالعے کا ھق ادا کرتے ہوئے دوباتوں پر توجہ مرکوز رکھی: انفرادی لفظوں کی بنُت اور جملے کی مجھوی ساخت۔ اگر آسکروائلڈ زندہ ہوتے اور اُن کے پاس وہ سب دکشنریاں ہوتئیں جو عارف وقار کے پاس ہیں تو وہ اس ترجمے کو دیکھ کر بے اختیار کہ اٹھتے کہ ہاں یہی ہے میری تصویریار محمد حنیف





Reviews
There are no reviews yet.